ثانیہ مرزا پاکستان میں کس کیساتھ ٹینس کھیلتی رہیں ؟

ثانیہ مرزا پاکستان میں کس کیساتھ ٹینس کھیلتی رہیں ؟

فائل فوٹو


پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ ثانیہ مرزا کے ساتھ 2 دن ٹینس کھیلنے کا موقع ملا ہے۔

پاکستانی ٹینس چیمپیئن اعصام الحق نے اپنی گفتگو میں کہا کہ وہ ثانیہ مرزا کے ساتھ پہلے بھی پریکٹس کرتے رہے ہیں اور اب بھی 2 دن ان کے ساتھ ٹینس کھیلنے کا موقع ملا۔

یہ بھی پڑھیں: شعیب اختر کی ادھوری خواہش

انہوں نے کہا کہ ثانیہ مرزا کل واپس دبئی جا رہی ہیں اور پاک بھارت ٹینس امن کے لیے بہت اچھا ہے۔


متعلقہ خبریں