حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

petrol

حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 145 روپے 82 پیسے، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 142 روپے 62 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹرقیمت 116 روپے 53 پیسے ہے۔


متعلقہ خبریں