احد رضا میر ملک سے باہر کام میں مصروف ہیں، سجل علی


پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی منظر سے غائب ہونے کی وجہ بتا دی۔

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی سجل علی سے پوچھتے ہیں کہ آپ کی فلم کی پروموشن کے دوران احد رضا میر نظر نہیں آتے وہ کہاں ہیں؟

سجل علی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ احد رضا میر کام میں مصروف ہیں اور وہ ملک سے باہر ہیں۔


متعلقہ خبریں