سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے قیمت

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سوئی سدرن گیس کمپنی: بائیوگیس کا منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

سونے کی 10 گرام قیمت 300 روپے اضافے کے ساتھ ہی ایک لاکھ 6 ہزار 310 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں