پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ،آئی ایس پی آر


پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں، شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں