دہشتگردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالا تو مسائل ہوں گے، شیخ رشید


وزیرداخلہ شیخ  رشید احمد نے کہا ہے کہ اگردہشتگردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالا گیا تو بہت مسائل ہوں  گے۔

میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ سانحہ سیالکوٹ پر بہت افسوس ہوا،اگرقانون پرعمل نہیں ہوگا تو بہت مسائل ہوں گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں میڈیا ہاوس کے سہارے چل رہی ہیں ،گراونڈ پر اپوزیشن کی کوئی شنوائی نہیں ہے۔

پہلی بار ایسا ہوا کہ گزشتہ روز  حلوے اوربریانیاں پڑے رہ  گئے۔


متعلقہ خبریں