اگلا وائرس کورونا سے زیادہ جان لیوا ہو گا، امریکی ماہرین نے خبردار کر دیا


امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں آنے والا وبائی وائرس کوویڈ 19 سے زیادہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین تیار کرنے والی ٹیم میں شامل ایک سائنس دان نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں وبائیں کورونا سے زیادہ خطرناک ہوں گی۔ اس کے لیے ہمیں آج سے ہی ہنگامی بنیادوں پر تیاری کرنا ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کو کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کو بھولنا نہیں چاہیئے، اور اگلے وائرس کے لیے بھرپور تیاری کرنی چاہئے۔

اومیکرون سے بچنے کا طریقہ؟

ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی وبا کا حملہ ہماری سوچ سے زیادہ تباہ کن ہو سکتا ہے اور یہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔

اومی کرون سے متعلق انہوں نے کہا کہ  اومکرون میں ایسے پروٹین موجود ہیں جن کے متعلق ہم جانتے کہ وہ وائرس کے پھیلنے کی رفتار میں اضافہ کرتے ہیں۔

گلبرٹ کا مزید کہنا تھا کہ اس میں آنے والی اضافی تبدیلیوں کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ ویکسین وائرس کے خلاف جو اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں