سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے قیمت

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر 177 روپے35 پیسے کا ہو گیا

10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 567 روپے تک پہنچ گئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں