پنجگور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد


پنجگور: بلوچستان کے علاقے پنجگور سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے حانے تل سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ واقعہ، اشتعال دلانے،تشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے مزید 8 ملزم گرفتار

حکام کے مطابق جاں بحق افراد کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں۔


متعلقہ خبریں