کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز 15 کلومیٹر ڈیفنس کے شمال میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے پہلوان گوٹھ، سعدی ٹاون، گلشن حدید ،  قائدآباد ، گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کی وجہ سے خوفزدہ شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ


متعلقہ خبریں