الیکشن کمیشن کا سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ

نتائج

 الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے  چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات  کی ، ذرائع کے مطابق۔ الیکشن کمیشن  نے سندھ حکومت کی درخواست پر  سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ  کیا ہے ۔

سندھ حکومت نے قانون سازی کے لیے 2 ہفتے کی مہلت طلب کی تھی ۔ ملاقات میں سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن شاہ محمد جتوئی اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔


متعلقہ خبریں