میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 53 افراد ہلاک

میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 49 افراد ہلاک

شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو میں ٹریفک حادثے کے باعث 53 افراد ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹریفک حادثہ میکسیکو کی ریاست چیاپاس میں پیش آیا جب تیز رفتار ٹرالر موڑ کاٹتے ہوئے ہائی وے پر الٹ گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فن لینڈ: وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر معافی مانگ لی

تیز رفتار ٹرالر میں 100 سے زائد مہاجرین سوار تھے، زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے اور حکام کی جانب سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں