ایلن مسک کا تمام نوکریاں چھوڑنے کا فیصلہ

ٹوئٹر کے سابق ایگزیکٹوز کا ایلون مسک پر مقدمہ، 128 ملین ڈالرز ادا کرنے کا مطالبہ

فوٹو: فائل


دنیا کے امیر ترین انسان، ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک نے تمام نوکریاں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مداحوں سے سوال پوچھا ہے کہ میں اپنی تمام نوکریاں چھوڑ کر کل وقتی طور پر انفولینسر بننے کا سوچ رہا ہوں، آپ کا کیا خیال ہے؟

ایلن مسک نے اپنا آخری گھر بیچنے کا اعلان کر دیا

ایلن مسک کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے مداحوں نے کہا کہ آپ کا یہ فیصلہ اچھا ثابت ہو گا۔

ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے

پیسے دیتا ہوں، بھوک ختم کریں: ایلون مسک کا عالمی ادارہ خوراک کو چیلنج

ایک صارف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ایلن مسک کے اس فیصلے کا اثر ڈیجیٹل کرنسی پر بھی پڑے گا۔ بٹن کوائن 30 سے 35 ہزار ڈالر تک آ سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں