انڈونیشیا میں7 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری


انڈونیشیا 7 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ  سمندر میں 76 کلومییٹر کی گہرائی میں آیا ہے، امریکی پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کی لہروں کے آںے کا خطرہ ہے۔ سونامی زلزلے کے مرکز سے ایک ہزار کلومیٹر کے دائرے میں ممکن ہے۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں