جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویر سامنے آ گئیں

جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویر سامنے آ گئیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی چند تصاویر سامنے آ گئیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی تصاویر فوٹو اینڈ شیئرنگ ویب انسٹا گرام پر شیئر کی گئیں۔ جس کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب دو روز قبل ہوئی تھی جس کی کچھ تصاویر سامنے آ گئیں۔ جن میں جنید صفدر اور ان کی اہلیہ انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Idrees Portraits (@saraidrees_)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fine Art Weddings (@irfanahson)

شادی کی تقاریب کے دوران مریم نواز بھی لوگوں کا مرکز نگاہ رہیں اور ان کی خوبصورت ڈریسنگ کو بھی ڈسکس کیا جاتا رہا۔ اس تقریب میں سیاستدان مریم نواز کا انداز اور خوبصورتی بھی قابل تعریف اور قابل دید رہی۔


متعلقہ خبریں