ملک کو ’’نانی ویہڑا‘‘ سمجھ رکھا ہے،کبھی ایک کو بٹھاتے ہیں کبھی دوسرے کو ، آصف زرداری

آصف زرداری کے لیے پرائیوٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ

فائل فوٹو


پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کو ’’نانی ویہڑا‘‘ سمجھ رکھا ہے،کبھی ایک کو بٹھاتے ہیں کبھی دوسرے کو لے آتے ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ غریبوں اور عوام کا استحصال صدیوں سے ہوتا آرہاہے،ان کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے، مقابلے کے لیے لاہور میں خیمے گاڑ رکھے ہیں۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس ملک کو آئین دیا ہے،عوام کی طاقت سے ان قوتوں کو شکست دیں گے۔


متعلقہ خبریں