منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے اپنی نئی تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔ منشا پاشا کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

اداکارہ کی جانب سے شیئر کردی تصاویر میں اداکارہ نے اسکن اور مہرون رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ساتھ شادی کا سیزن لکھا۔

اداکارہ نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ان تصاویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ منشا پاشا اور سماجی رہنما جبران ناصر رواں برس اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔


متعلقہ خبریں