عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق


ارجنٹائن: عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

میسی کی تین سال کی تنخواہ 20 ارب روپے

ہم نیوز کے مطابق لیونل میسی کے کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے بھی کردی ہے۔

ہوشیار: اومیکرون کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش آگئی

اس ضمن میں فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کی ٹیم کے ممبر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اسلام آباد میں اومیکرون کے 34 نئے کیسز رپورٹ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔


متعلقہ خبریں