اسلام آباد میں اومیکرون کے مزید 64 نئے کیسز رپورٹ

کیا اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا ؟

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے 64 مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہوشیار: اومیکرون کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش آگئی

ہم نیوز کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد نے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں اومیکرون کے مزید 46 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے۔

سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق میں کورونا وائرس کی تصدیق

اس سلسلے میں ڈی ایچ او اسلام آباد نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ہر قیمت پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

ہم نیوز کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن اور ایس او پیز پر عمل درآمد سے اومیکرون کیسز میں ہونے والے اضافے کو روکا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں