نیب افسران کی سپریم کورٹ سے معافی


نیب افسران نے توہین عدالت کیس میں احاطہ عدالت سے ملزم کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔عدالت نے کیس ختم کردیا۔

دوران سماعت ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے، جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا تھا کہ احاطہ عدالت کی بے توقیری پر کارروائی شروع کی، نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ افسران غیر مشروط معافی مانگتے ہیں، آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔

 


متعلقہ خبریں