حکومت نے مہنگائی کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار کر لیا، فواد چودھری

حکومت نے مہنگائی کے توڑ کے لیے منصوبہ تیار کر لیا، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کے توڑ کے لیے ہم نے منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

اتنظار ہے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ سامنے آئے، فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ دعویٰ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔

دسمبر میں مہنگائی کی شرح 12.28فیصد ریکارڈ

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت ہیں اور حکومت و ملکی معیشت بھی مستحکم ہے۔


متعلقہ خبریں