ہوشیار: سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ

کراچی کے کسی بھی علاقے میں 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، کے الیکٹرک

کراچی: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا ہے۔

کے الیکٹرک صرف پیسہ بناتی اور لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے، چیف جسٹس برہم

ہم نیوز نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ کے الیکٹرک کے ترجمان نے مؤقف اپنایا ہے کہ ایس ایس جی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کو گیس سپلائی میں کمی کا سامنا ہے۔

کراچی کو اضافی بجلی: کے الیکٹرک اور پاک ایل این جی میں اہم معاہدہ

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اس وقت صرف 35 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جار ہی ہے جس کی وجہ سے اسے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔


متعلقہ خبریں