اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، مزید 99 کیسز رپورٹ

اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس سروس بحال رہے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار 564 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

جن میں سے 2.78 کی شرح سے 99 لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔


متعلقہ خبریں