کیا آپ 18 سال سے بڑے ہیں ؟ تو لگوائیں کل سے بوسٹر ڈوز


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18سال مقرر کردی۔

این سی او سی کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل سے18سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹرڈوزلگواسکتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: این سی او سی نے اومی کرون روکنے کا طریقہ بتا دیا

اس سے قبل30سال کی عمر کے افراد بوسٹر ڈوز کے اہل تھے،مکمل ویکسینیٹڈ افراد 6ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوا سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں