اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 6.9 فیصد ہو گئی

او آئی سی کانفرنس: اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 354 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.9 فیصد ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں