افغانستان: زلزلے نے تباہی مچا دی، 12 افراد جاں بحق

زلزلہ

افغانستان میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں