کورونا کے بڑھتے کیسز ، پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آغاز کراچی میں 27 جنوری کو ہوگا۔ تاہم پاکستان سپر لیگ کے کراوڈ کے بغیر ہونے کا امکان  ہے۔

این سی اوسی نے آوٹ ڈور تین سو سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگائی ہے۔

متعلقہ خبریں