حکومت پنجاب کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کرانے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

گھر کیلیے تین لاکھ کی سبسڈی، اعلان خوش آئند ہے: محمود الرشید

حکومت پنجاب کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کرانے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

ہم نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے 15 مئی 2022 کو انتخابات کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو تجویز پیش کی ہے۔

صوبائی وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ 15 مئی کو ذہن میں رکھ کر انتخابات کرانے کی تیاری کر رہے ہے، انتخابات اور دیگر تجاویز کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھیں گے۔

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، پنجاب اور کے پی کے بلدیاتی انتخابات پر مشاورت

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تجویز دیں گے کہ الیکشن 2 مراحل میں کرائے جائیں، انتخابات کیسے اور کس تاریخ کو ہونگے فیصلے کا استحاق الیکشن کمیشن کو ہے۔


متعلقہ خبریں