آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی کرکٹرز شامل

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری بابر اعظم کی ترقی


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔

ٹیسٹ ٹیم اف دی ائیر میں بھی 3 پاکستانی کرکٹرز جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں فواد عالم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کی کپتانی نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کے سپرد کی گئی ہے۔ سری لنکا کے دیموتھ کرنارتنے، بھارت کے روہت شرما، آسٹریلوی مارنوس لبوشین بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

بھارت کیخلاف تباہ کن بولنگ، آئی سی سی کا بڑا اعزاز شاہین کے نام

دیگر کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جوئے روٹ، بھارت کے ریشب پینٹ، روی ایشون، اور نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن بھی شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں