ایک مخصوص مافیا عدلیہ کو دباو میں لانے کی کوشش میں ہے، وزیراعظم

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے صنعتی شعبہ ترقی کررہا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک مخصوص مافیا عدلیہ کو دباو میں لانے کی کوشش میں ہے۔

انہوں نے یہ بات اپنی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کے دوران کہی۔ اجلاس میں اکانومسٹ اور بلوم برگ کی تازہ رپورٹس پیش کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کے باوجود معاشی ترقی کا 5 عشاریہ 37 فیصد تک جانا بڑی کامیابی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کیس پر بھی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ججز کو دباو میں لا کر من پسند فیصلے لینے کی کوشش ماضی میں بھی ہوئی، ن لیگ کی عدلیہ کو دباو میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے۔


متعلقہ خبریں