محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی

محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد میاں سومرو نے چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

پی آئی ا ے، ریلو ے اور بجلی کی تقسیم کارکمپنوں کی نجکاری کریں گے، شوکت ترین

ہم نیوز کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی جانب سے مستعفی ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر کردیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے سلیم احمد کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مالیاتی خسارہ: سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنےکافیصلہ

ہم نیوز کے مطابق محمد میاں سومرو وفاقی وزیر برائے نجکاری کے عہدے پر اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔


متعلقہ خبریں