اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امریکی حملے کے دوران مارا گیا

امریکہ اسامہ بن لادن تک پاکستان کے تعاون سے پہنچا، تہمینہ جنجوعہ | urduhumnews.wpengine.com

فائل فوٹو


کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے کے دوران مارا گیا۔

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا تھا۔

تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید عبولان جو ابو امیر الحضرمی کے نام سے مشہور تھے کو قتل کر دیا گیا ہے مگر ان کے قتل کی تاریخ یا جگہ کا ذکر نہیں۔

اسامہ بن لادن نے القاعدہ کو جو بائیڈن کو قتل کرنے سے کیوں منع کیا تھا؟

مقتول القاعدہ کے رہ نما اسامہ بن لادن کے معاونین میں شامل ہیں۔

ریٹا کاٹز نے ٹویٹر پر ایک امریکی فضائی حملے کی رپورٹ کا بھی حوالہ دیا جس میں 14 نومبر کو داعش کے تین جنگجو مارے گئے۔


متعلقہ خبریں