ہوشیار: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی

ہوشیار: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی

کراچی: شہر قائد میں عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی ہے۔

کورونا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کی ایک ہفتے کے لیے بندش

ہم نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے جاری کیے ہیں۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد میں بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.67 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا کا خطرناک وار، پہلی بار ساڑھے 7 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

ہم نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ حیدراباد میں 145 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں