جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

حیدرآباد: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی۔

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات، پیر کو حلف اٹھانیکا امکان

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائبریری کے قیام کو جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کریں گے۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ حیدرآباد میں جلد لائبریری قائم کی جائے گی۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ بار کو شاندار تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی محبت کو کبھی نہیں بھول سکتا ہوں۔

ہوشیار: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حیدر آباد شہر کے ہر فرد کے لیے میرے دل میں بے پناہ محبت ہے۔


متعلقہ خبریں