حوثیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ


یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، بیلسٹک میزائل سے جازان شہر کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔

عرب اتحاد کے مطابق بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا، جس کے باعث متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا ہے، میزائل حملے میں متعدد لوگوں کے ساتھ دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کا تعلق بنگال اور سوڈان سے ہے۔

 

 


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں