2021 کے سب سے بہترین کرکٹرز کا ایوارڈز شاہین آفریدی کے نام


2021 کے سب سے بہترین کرکٹرز کا ایوارڈز شاہین آفریدی لے اڑے، آئی سی سی نے شاہین آفریدی کو سر گیری فیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا ہے۔

وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور سب سے کم عمر کرکٹر ہیں۔ شاہین آفریدی نے 36 انٹرنیشنل میچوں میں 78 وکٹیں اپنے نام کیں۔


متعلقہ خبریں