اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس سروس بحال رہے گی

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک ہفتے میں 9 سے 13 فیصد ریکارڈ

ہم نیوز نے اس ضمن میں اسلام آباد کی انتطامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اے سی سیکریٹریٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید چار اسکولوں کو سیل کردیا ہے۔

اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق چھتر پارک، کری روڈ، کرنل امان اللہ روڈ اور پنڈ بیگوال میں واقع اسکولوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

کورونا ایس او پیز کا نفاذ، وزیراعظم جیسنڈرا نے اپنی شادی ملتوی کردی

ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں اسکولوں کو کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سیل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں