اسلام آباد میں کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار

اسلام آباد، ڈاکوؤں کے گروہ بے لگام، شہریوں سے ہر گھنٹے میں 2 لاکھ 29 ہزار 716 روپے کی لوٹ مار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کا اب تک کا سب سے بڑا وار ہوا ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 836 کیسز رپورٹ ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22 اشاریہ 30 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار 234 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل


متعلقہ خبریں