پشاور: گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے


پشاور کے علاقے کوٹلہ محسن خان میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو  کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے پچوں سمیت 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔ جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 3 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں