راولپندی:ٹرک کی کارکوٹکر،4 نوجوان شدید زخمی


راولپنڈی میں ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا، حادثے میں کارسوار 4 نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، مری روڈ پر ناز سینما کے قریب تیزرفتار مہران کار اور ٹرک ٹکرا گئے۔ ریسکیو1122 کے عملے نے زخمیوں کو بینظیربھٹوشہید اسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں میں سے ایک کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں