ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فائل فوٹو


لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔ جس میں ریما خان کو دیکھا جاسکتا ہے وہ سادے لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

وہ پہلے بیٹھی ہوئی ہیں پھر چلتی ہوئی آ رہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ہی اپنی تصویر شئیر کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)


متعلقہ خبریں