حکومت سندھ کا اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

سندھ، ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

کراچی: حکومت سندھ نے اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف جسٹس نے اساتذہ سے بدتمیزی پراپنے زمانے کی سزا بتا دی

ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح اساتذہو کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ کے مطابق تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض منصبی سر انجام دے سکیں گے۔

خواتین اساتذہ کے واش روم کے واشنگ ایریا میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

ہم نیوز نے اس سلسلے میں بتایا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو لائسنس سندھ ٹیچرز ٹریننگ اتھارٹی جاری کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ شعبہ تدریس میں بہتری لانے کے لیے کیا ہے۔


متعلقہ خبریں