وزیر اطلاعات فوادچودھری کا آئی ایس پی آر کا دورہ


وزیراطلاعات فوادچودھری نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔

فواد چودھری نےکہا ہے کہ میجر جنرل بابر افتخار کا خاندان جہلم کا فخر ہے، میجر اکرم  شہید  نشان حیدر کا نام کون پاکستانی نہیں جانتا، میجر اکرم شہید کے خاندان کی پاکستان سے لازوال محبت کی تاریخ ہے، جنرل صاحب سے ملاقات ہمیشہ ہی محبت کی چاشنی لیے ہوتی ہے۔


متعلقہ خبریں