مہوش حیات کی شرارتی انداز میں نئی تصاویر


لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل اور صدارتی ایوارڈ یافتہ مہوش حیات کی شرارتی انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

معروف اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئی تصاویر شیئر کر دیں جس میں ان کا انداز انتہائی شرارتی نظر آ رہا ہے۔ اداکارہ نے سیلفی لینے کے دوران چہرے پر مختلف تفریحی تاثرات بنائے۔

اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ ان تصاویر میں بہت جولی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کا نام دنیا کی 50 خوبصورت ترین خواتین میں شامل کر لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں