اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد، ڈاکوؤں کے گروہ بے لگام، شہریوں سے ہر گھنٹے میں 2 لاکھ 29 ہزار 716 روپے کی لوٹ مار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید33 افراد جاں بحق

ہم نیوز کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد نے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

اس ضمن میں جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت جی 6/4 کے نجی اسکول میں کورونا کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19فیصد کمی، اموات کی تعداد مستحکم

جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دوسرا نجی اسکول کری روڈ پر واقع ہے اور وہاں بھی کورونا کے تین کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں