تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کے لیے چال ہے، شاہ محمود قریشی

بیٹے کو گرفتار کرنے اور تشدد کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان  کو نئی ڈیل کے لیے چال قرار دے دیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ  اپوزیشن ی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کے لیئے ایک چال ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز اور ہمارے اتحادی ان کے احتساب سےبچنےکی کوششوں کوناکام بنائیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  نےواضح  طور پر کہاہے کہ این آراوکاامکان زیروہے۔


متعلقہ خبریں