مسائل مذاکرات سے حل کریں، چینی صدر کا روسی ہم منصب سے رابطہ


چینی صدر شی جن پنگ کا روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں  نے یوکرین کیساتھ مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پرزور دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر نے کہا کہ مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کی روس کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

روس کا یوکرین پر حملہ، 137 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی،پٹرول کی قلت

کون ہے جو ہمارا ساتھ دے ؟ یوکرینی صدر کی دہائی

اس موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ اعلیٰ سطح مذاکرات چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیٹو نے روس کے جائزسیکیورٹی مطالبات کونظرانداز کیا اور مشرقی یورپ میں فوج تعینات کر کے ہمیں چیلنج کیاَ


متعلقہ خبریں