یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا ، مزید 70 طلبا کو کیف سے نکال لیا گیا

یوکرین سے طلبہ کا انخلا: پاکستانی سفارتخانے کی کوششیں کامیاب،30 طلبہ پولینڈ میں داخل

  جنگ زدہ یوکرین کے دارالحکومت کیف سے 70 پاکستانی طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

طلبہ لویف ریلوے ا سٹیشن پر سہولت مرکز پہنچے۔ مختلف شہروں سے مزید 23 طلبہ لویف سہولت مرکز پہنچے۔طلبہ کو پولینڈ بارڈر پر منتقل کرنے کےلیے تیاریاں مکمل ہیں۔

یوکرین کے شہر  ہو چکے ہیں۔ پاکستانی طلبہ رات 2 بجے ٹرین پر سوار ہوئے۔

طلبہ کے سہولت ڈیسک پہنچنے پر پاکستانی سفارتخانہ قریبی بارڈر تک پہنچانے کےلیے انتظام کرے گا۔

واضح رہے کہ  روس کے  یوکرین کے حملے کے بعد طلبا سمیت ہزاروں پاکستانی دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں پھنس  گئے ہیں

پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو بحفاظت جنگ زدہ علاقوں سے نکالنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں