وزیر اعظم نے اہم اجلاس اتوار کو طلب کر لیا

وزیر اعظم نے اہم اجلاس اتوار کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس کل بنی گالہ میں ہو گا، معاشی ٹیم موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ دے گی۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال اور ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عدم اعتماد کی تحریک کا اصولی فیصلہ کر چکے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم خطاب سے قبل معاشی ٹیم کے ہمراہ تمام صورتحال کا جائزہ لیں گے اور معاشی ٹیم سے مشاورت کے بعد وزیر اعظم کے خطاب کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

وزیر اعظم آفس کی معاشی ٹیم کو اسلام آباد میں ہی رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں