نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ


یوکرینی وزیرخارجہ  کا کہنا ہے  کہ نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا۔

یوکرین کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

یوکرینی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے یہ بھی کہا کہ نیٹو وہ طاقت ثابت نہیں ہوئی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور کیا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ بات چیت کو تیار ہیں۔ لیکن صرف اس صورت میں جب اس طرح کے مذاکرات بامعنی ہوں۔


متعلقہ خبریں